|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:23:14 GMT
ایکسل فرملہ کی کلاس 3
آج ہم ایوریج نکالنے کا فرملہ سیکھیں گے
آپ نے جس سیل میں ایوریج نکالنی ہے اس سیل میں = لکھیں پھر AVERAGE لکھیں پھر ( لکھیں پھر جس رو یا کالم کی ایوریج نکالنی ہے اس رو یا کالم کے پہلے سیل کو کلک کریں پھر : لکھیں پھر جس رو یا کالم کی ایوریج نکال رہے ہیں اس کے آخری سیل کو کلک کریں اور پھر ) لکھیں اس کے بعد انٹر کا بٹن دبا دیں لو جی اس کا جواب بھی آ گیا
مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|