|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:19:21 GMT
ایکسل فارملہ پہلی کلاس
آج ہماری ایکسل کے فارملہ کی پہلی کلاس ھے اس میں ہم سب سے پہلے بنیادی فرملہ پڑہیں گے بنیادی فرملہ میں +، - ، ضرب ، تقسیم آتی ہیں آپ نے جب بھی کسی دو رقموں کو +،-، ضرب یا تقسیم کرنا ہے تو آپ سب سے پہلے اس سیل میں = لکھیں پھر جس سیل کو جمع کرنا ہے اسے کلک کریں پھر + لکھیں پھر جس سیل کے ساتھ جمع کرنا ہے اسے کلک کریں اور پھر اینڑ کا بٹن دبا دیں لو جی آپ کا جواب آگیا
اسی طرح منفی کرنے کے لیے + کی بجاءے - لکھیں اور ضرب کرنے کے لیے * لکھیں اور تقسیم کرنے کے لیے / لکھں مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|