|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:29:48 GMT
ایکسل فرملہ کلاس 7
آج ہم رزلٹ بنانے کا طریقہ سیکھیں گے
جس میں پاس یا فیل کا فر ملہ سیکھیں گے
جس سیل میں پاس یا فیل لکھنا ہو اس سیل میں سب سے پہلے = لکھیں پھر
IF(
لکھیں پھرجس سیل میں نمبر لکھے ہوءے ہیں اس سیل کو کلک کریں پھر
>=40,
لکھیں
نوٹ اگر چالیس والا پاس لکھنا چاھتے ہیں تو چالیس لکھیں اور اگر تینتیس والا پاس کرنا چاہتے ہیں تو تینتیس لکھیں پھر
"PASS",IF(
لکھیں پھر جس سیل میں نمبر لکھے ہوءے ہیں اس سیل کو کلک کریں پھر <40,"FAIL")) لکھیں نوٹ اگر چالیس سے کم والا فیل لکھنا چاھتے ہیں تو چالیس لکھیں اور اگر تینتیس سے کم والا فیل کرنا چاہتے ہیں تو تینتیس لکھیں پھر اینٹر کا بٹن دبا دیں آپ کا رذلٹ تیار
مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|
|
Post by king on Apr 23, 2014 7:57:45 GMT
Nice buddy
|
|