|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:28:13 GMT
ایکسل فرملہ کلاس 6
ایکسل شیٹ میں رزلٹ یا کوءی ڈیٹابناتے وقت ہمیں بعض اوقات پاس فیل یا کوءی مخصوس لفظ گننا پڑ جاءیں تو بہت دشواری ہوتی ہے آج جو فرملہ میں آپ کےساتھ شیعر کرنے جا رہا ہوں اس سے آپ کو بہت آسانی ہو جاءے گی
آپ سب سے پہلے لکھیں = پھر لکھیں COUNTIF پھر لکھیں ( پھر اس سیل کو کلک کریں جہاں سے وہ کالم شروع ہو رہا ہے پھر لکھیں : پھر اس سیل کو کلک کریں جہاں وہ کالم ختم ہو رہا ہے پھر لکھیں ,"PASS") اس کے بعد اینٹر کا اینٹر کا بٹن دبا دیں
نوٹ آپ پاس کی جگہ وہ لفظ لکھیں جسے آپ نے کاونٹ کرنا ہے
مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|
|
Post by FerneHax on Aug 4, 2020 0:31:45 GMT
Hello my friend. Our employees wrote to you yesterday maybe... Can I offer paid advertising on your site?
|
|