|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:26:50 GMT
ایکسل فرملہ کی کلاس 5
آج ہم دو سے زیادہ رقموں کو ایک سیل میں لکھنے کا طریقہ سیکھیں گے
سب سے پہے = لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جسے پہلے لکھنا ہے پھر &" "& لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جسے اس کے بعد لکھنا چاہتے ہیں پھر &" "& لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جسے اس کے بعد لکھنا چاہتے ہیں پھر &" "& پھر اگر مزید سیل ایڈ کرنے ہیں تو اسی طرح ایڈ کرتے جاءیں جب آپ آخری سیل پہ کلک کریں تو پھر آپ انٹر کا بٹن دبا دیں اب جن جن سیل کو آپ نےکلک کیا ہو گا وہ ایک سیل میں لکھے جاءیں گے
مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|
|
Post by jabbar on Sept 17, 2020 7:12:08 GMT
|
|