|
Post by Admin on Apr 13, 2014 8:24:49 GMT
ایکسل فرملہ کلاس 4
آج ہم دو مختلف سیل میں لکھے ہوے ناموں یا رقموں کو ایک سیل میں لکھنے کا طریقہ سیکھیں گے
سب سے پہے = لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جسے پہلے لکھنا ہے پھر & لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جسے بعد میں لکھنا ہے پھر انٹر کا بٹن دبا دیں آپ کی دونوں رقمیں یا نام ایک ہی سیل میں کسی قسم کی سپیس کے بیغر ساتھ ساتھ لکھے جاءیں گے
اگر آپ دونوں ناموں یا رقموں کے درمیان سپیس دینا چاہتے ہیں کہ تو آپ = کے بعد اس سیل کو کلک کریں جسے آپ پہلے لکہنا چاہتے ہیں پھر "& لکھیں پھر ایک ، دو یا تین بار سپیس کا بٹن دباءیں یعنی جتنی سپیس آپ دینا چاہتے ہیں پھر &" لکھیں پھر اس سیل کو کلک کریں جس کو آخر میں لکھنا ہو پھر اینٹر کا بٹن دباءیں لو جی آپ کا مسلہ حل ہو گیا
اب اگلی کلاس میں ہم دو سے زیادھ رقموں کو ایک سیل میں لکھنے کا طریقہ سیکھیں گے
مزید تفسیل کے لیے نیچے اپ لوڈ کی ہوءی ایکسل کی شیٹ کو ڈونلوڈ کر لیں
نوٹ :- اگر کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے
|
|